تازہ ترین

آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام ، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام ہے۔اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ آزاد کشمیر میں انتخابات مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے خوابوں کو جلاء بخشتے ہیں، ایک دن پورے کشمیر کے لوگ اسی آزادی سے اپنی رائے کا اظہار کریں گے اور ...

Read More »

آّزاد کشمیرانتخابات؛ مختلف مقامات پر سیاسی کارکنوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

آزاد کشمیر کے انتخابات کے دوران مختلف مقامات پر سیاسی کارکنوں کے درمیان تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوچکا ہے۔آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے، پولنگ کے درمیان مختلف مقامات پر سیاسی جماعتوں کے درمیان تصادم بھی ہوا ہے۔کوٹلی میں حلقہ ایل اے 12 میں ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں تین دن میں 6 نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ وادی میں گزشتہ 3 روز کے دوران قابض افواج کی فائرنگ سے شہید نوجوانوں کی تعداد 6 تک پہنچ گئی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وادی میں بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اور حالیہ ریاستی دہشتگردی کی کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے جس کے بعد 3 روز میں شہید نوجوانوں کی ...

Read More »

بولرزکوزیادہ فرسٹ کلاس میچز کھیلنے کا مشورہ

کراچی: سہیل تنویر نے پاکستانی بولرز کو زیادہ فرسٹ کلاس میچز کھیلنے کا مشورہ دے دیا، ان کے مطابق اس سے ون ڈے اور ٹیسٹ میں کارکردگی بہتر ہو گی، وہ پاکستان ٹیم میں آل راؤنڈر کی خالی جگہ پر نگاہیں مرکوز کیے ہوئے ہیں۔پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk  کے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں ...

Read More »

اللہ نے عورت کو جو مقام عطا کیا اس کی وجہ اب سمجھ میں آئی، یاسر حسین

کراچی: یاسر حسین  نے کہا ہے کہ اللہ نے عورت کو جو مقام عطا کیا اس کی وجہ اب سمجھ میں آئی۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی پسندیدہ جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین کو خدا نے دو روزقبل بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔ یاسر اور اقرا کے یہاں جیسے ہی بیٹے کی پیدائش ہوئی یاسر حسین نے فوراً یہ خبر مداحوں ...

Read More »

سڑک کے بیچوں بیچ یہ پراسرار قبر کس کی ہے

انقرہ: آج کل سوشل میڈیا پر ترک صوبے سیواس کے قصبے شرکیشلا میں سڑک کے بیچوں بیچ ایک پراسرار قبر کے چرچے ہیں۔ یہ قبر پچھلے کئی سال سے یہاں بنی ہوئی ہے لیکن کوئی نہیں جانتا کہ آخر یہ قبر کس کی ہے۔قبر کے کتبے پر ’’ھوالباقی‘‘ کے نیچے ’’بسم اللہ الرحمان الرحیم‘‘ کے بعد، ترکی زبان میں ’’گریبان شہید ...

Read More »

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے بچے بھی کووِڈ 19 سے متاثر ہوسکتے ہیں، ماہرین

لیوزیانا: امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر بڑوں نے کورونا ویکسین نہ لگوائی تو ان کے بچے بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوسکتے ہیں جبکہ ان کی تعداد میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔نیو اورلینز، لیوزیانا میں ٹیولین یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کے ڈاکٹر شیفلین اور ان کے ساتھیوں امریکا میں کووِڈ 19 عالمی وبا سے متعلق اعداد و شمار ...

Read More »

آر این اے میں تبدیلی سے چاول اور آلو کی پیداوار میں 50 فیصد اضافہ

شکاگو / بیجنگ: چینی اور چینی نژاد امریکی سائنسدانوں نے ’’آر این اے‘‘ کہلانے والے جینیاتی سالمے (جینیٹک مالیکیول) میں تبدیلی کرکے چاول اور آلو کی 50 فیصد زیادہ پیداوار دینے والی نئی فصلیں تیار کرلی ہیں۔ریسرچ جرنل ’’نیچر بایوٹیکنالوجی‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق، یونیورسٹی آف شکاگو کے ماہرین نے چاول اور آلو کے پودوں ...

Read More »

وفاقی ٹیکس محتسب نے آر ٹی او فیصل آباد کے افسران پر عائدکرپشن کے الزامات بے بنیاد قرار دیدیے

اسلام آباد: وفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کے ماتحت ادارے آر ٹی او فیصل آباد کے افسران پر عائد کرپشن کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیدیا۔’’ وفاقی ٹیکس محتسب کو لیاقت کمال نامی شخص کی جانب سے شکایت موصول ہوئی جس میں آر ٹی او فیصل آباد کے افسران و اہلکاروں پر کرپشن کے  الزامات عائد کیے گئے ...

Read More »

ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 32 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1841 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 37 ہزار 636 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1841 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow