تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا، اوگرا نے قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر تک اضافے کی سفارش کردی۔پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں ایک بار پھر اضافے کا خدشہ ہے کیوں کہ اوگرا نے وزارت خزانہ کو سمری ارسال کی ہے جس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دس روپے تک اضافے کی سفارشات ...

Read More »

بیروت میں حزب اللہ کی ریلی کے قریب فائرنگ میں 6 افراد ہلاک

بیروت: لبنانی دارلحکومت بیروت میں قصرالعدل کے سامنے مظاہرین کی ریلی کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 6 افراد ہلاک جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔لبنان ریڈکراس کے مطابق اس ریلی کا انعقاد حزب اللہ اور امل تحریک کی جانب سے کیا گیا تھا، ریلی کے شرکا قصر العدل کے سامنے جمع ہوکر گزشتہ سال بیروت کی ...

Read More »

سپریم کورٹ کی پنجاب حکومت کو بلدیاتی اداروں کی بحالی کیلئے 20 اکتوبر تک مہلت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو صوبے کے تمام بلدیاتی اداروں کو کھولنے اور فعال کرنے کیلئے 20 اکتوبر کی مہلت دیدی۔عدالتی فیصلے کے باوجود بلدیاتی اداروں کو غیر فعال رکھنے پر پنجاب حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نور الامین منگل کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ...

Read More »

افغانستان میں دہشت گرد عراق اور شام سے داخل ہورہے ہیں، روسی صدر

ماسکو: روسی صدر ولادی میر پوٹن کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں موجود دہشت گرد افغانستان میں تیزی سے داخل ہورہے ہیں۔ایک انٹرویو میں روسی صدر ولادی میر پوٹن نے افغانستان کی صورتحال کا ذمہ دار امریکا کو ٹھراتے ہوئے کہا کہ عراق اور شام میں موجود دہشت گرد تیزی سے اب افغانستان کا رخ کررہے ہیں، ان ...

Read More »

بھارتی فوج کی خاتون لیفٹیننٹ کرنل نے خودکشی کرلی

مہاراشٹر: بھارت میں خاتون لیفٹیننٹ کرنل نے ٹریننگ اسکول میں خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 43 سالہ خاتون لیفٹیننٹ کرنل نے ریاست مہاراشٹرا میں ملٹری انٹیلیجنس ٹریننگ اسکول میں خودکشی کرلی، خاتون لیفٹیننٹ کی لاش ٹریننگ اسکول کے کمرے سے برآمد ہوئی جہاں انہوں نے گلے میں ڈوپٹہ ڈال کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔پولیس کے مطابق خاتون لیفٹیننٹ کا تعلق ...

Read More »

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری میں تکنیکی خامی تھی جو ٹھیک ہوجائے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری میں تکنیکی خامی تھی جو ٹھیک ہوجائے گی، تعیناتی پر ہونے والی قیاس آرائیاں درست نہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں موجودہ صورتحال پر پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان ...

Read More »

افغانستان کی دھمکیوں پر پی آئی اے کا کابل فلائٹ آپریشن معطل

کراچی: افغانستان کی دھمکیوں پر پی آئی اے نے کابل کے لیے فلائٹ آپریشن معطل کردیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق کابل آپریشن اگلے احکامات تک معطل رہے گا، پی آئی اے نے طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد بھی خصوصی آپریشن کرکے افغانستان کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر 3 ہزار کے قریب افراد کا انخلا کیا، جن ...

Read More »

افغانستان میں بم دھماکے میں ضلعی پولیس چیف ہلاک، 11 افراد زخمی

جلال آباد: اسدآباد میں بم دھماکے کے نتیجے میں ضلعی پولیس چیف ہلاک اور 11 افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبے کنڑ کے شہر اسدآباد میں ضلع شیگل میں تعینات طالبان پولیس چیف کی گاڑی کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں پولیس سربراہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جب کہ واقعہ ...

Read More »

200 کروڑ کے فراڈ اور منی لانڈرنگ کیس میں نورا فتیحی طلب

نئی دہلی: بھارتی اداکارہ، ماڈل اور ڈانسر نورا فتیحی کو 200 کروڑ کے فراڈ اور منی لانڈرنگ کیس طلب کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نورافتیحی کو قانون نافذ کرنے والے ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ جسے مختصراً ای ڈی کہاجاتا ہے نے ثمن جاری کیے ہیں۔

Read More »

بیسٹ آف تھری کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں زواری اکیڈمی انڈر16 نے سعید اجمل انڈر 16کو 4وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0_1کی برتری حاصل کرلی

ملتان :  بیسٹ آف تھری کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں زواری اکیڈمی انڈر16 نے سعید اجمل انڈر 16کو 4وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0_1کی برتری حاصل کرلی۔زواری اکیڈمی گرائونڈ پر کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سعید اجمل اکیڈمی انڈر 16 نے مقررہ35اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 165رنز بنائے۔توسل نے 48رنز۔ وقاص31اور طیب نے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow