تازہ ترین

شیخ رشید کو نشانہ بنانے کی دھمکی سی سی پی او آفس کو موصول

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو نشانہ بنانے کے حوالے سے دھمکی آمیز کال موصول ہونے کے بعد راولپنڈی پولیس نے شیخ رشید اور پبلیک سیکریٹریٹ لال حویلی انتظامیہ کو آگاہ کرکے سیکورٹی میں اضافہ کرتے ہوئے ایلیٹ فورس کے کمانڈوز کو تعینات کردیا۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے حوالے سے دھمکی ...

Read More »

حکومت نے نوازشریف کو پاسپورٹ جاری کردیا

اسلام آباد: پی ڈی ایم حکومت نے لندن میں مقیم مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نوازشریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کردیا۔ حکومتی ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق حکومت نے پانچ سال کیلیے نوازشریف کو پاسپورٹ جاری کیا ہے، جس کے بعد وہ پاکستان سفر کرسکیں گے۔واضح رہے کہ عدالتوں میں اشتہاری ہونے کی وجہ سے پی ٹی آئی کی ...

Read More »

کل اسد عمر اور شاہ محمود کی قیادت میں دو لانگ مارچ ہوں گے، عمر چیمہ

لاہور: تحریک انصاف نے 6 روز کے وقفے کے بعد کل سے دوبارہ لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے ایک بیان میں کہا کہ حقیقی آزادی کا مارچ جاری رہے گا ، کل سے دو لانگ مارچ شروع ہوں گے ایک کی قیادت اسد عمر اور دوسرے کی شاہ محمود قریشی کریں گے۔انہوں نے ...

Read More »

ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

سڈنی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے سیمی فائنل میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا۔سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کیوی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز اسکور کیے، ہدف ...

Read More »

منگل کو وہیں سے لانگ مارچ شروع کریں گے جہاں معظم شہید ہوا، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ایک سیاسی جماعت کا سربراہ اور سابق وزیراعظم ہونے کے باوجود اگر میں اپنی مرضی سے ایف آئی آر درج نہیں کراسکتا تو عام آدمی کو انصاف کیسے مل سکتا ہے؟اسلام  آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ تین لوگوں نے میرے قتل کی سازش ...

Read More »

قیام پاکستان کے وقت بچھڑے بہن بھائی75سال بعدآپس میں مل گئے

گگومنڈی(اے ایم اعجاز چوہدری سے )قیام پاکستان کے وقت بچھڑے بہن بھائی75سال بعدآپس میں مل گئے۔اودھم سنگھ کاخاندان تقسیم ہندکے وقت چیچہ وطنی کے نزدیک 37/12.Lسکھاں والی میں رہائش پذیرتھا۔اودھم سنگھ کاخاندان انڈیاہجرت کرگیاجبکہ7سالہ مون سنگھ بچھڑکرگاؤں میں ہی رہ گیا۔مون سنگھ کوگاؤں کے نمبردارمحمددین نے انسانیت کی مثال قائم کرتے ہوئے گودلے کربیٹابناکرنام عبدالخالق رکھ دیاتھا۔سوشل میڈیاپروڈیووائرل ہونے پرکینیڈامیں ...

Read More »

حکومت کا آئی ایس پی آر کے بیان پر عمران خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ریاست اور اداروں کے خلاف الزامات پر عمران خان اور ان کے ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سرکاری املاک اور عمارات پر جلاؤ گھیراؤ، پرتشدد سرگرمیوں اور اداروں کے خلاف بے بنیاد الزامات پر وفاقی حکومت نے اپنے اختیارات استعمال ...

Read More »

لانگ مارچ: قاتلانہ حملے میں عمران خان زخمی، پی ٹی آئی کا 1 کارکن جاں بحق

گوجرانوالا: وزیر آباد میں اولڈ کچہری چوک پر لانگ مارچ میں فائرنگ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے جبکہ معظم گوندل نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔نامعلوم شخص کنٹینر کے نیچے تھا جس نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں بھگدڑ مچ گئی ۔ فائرنگ سے 10 افراد زخمی اور ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ جس کی شناخت معظم گوندل ...

Read More »

عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس ہونا چاہیے مگر بہت تحمل سے کام لے رہے ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہین عدالت کیس میں عمران خان سے ہفتے تک جواب طلب کرلیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔پی ٹی آئی وکلا بابر اعوان اور فیصل چوہدری کی طرف سے صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون پیش ہوئے اور ...

Read More »

شوہر پاؤں دباتا ہےاور میرے لئے کھانا بھی بناتا ہے، اداکارہ مہربانو

کراچی: حال ہی میں پاکستان  شوبز انڈسٹری کے  پروڈیوسر شاہ رخ علی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ مہر بانو  کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر ان کا بہت خیال رکھتے ہیں اُن کیلئے ناشتہ اور رات کا کھانا بھی بناتے ہیں اور اُن کے پاؤں بھی دباتے ہیں۔مہر بانو  نے شادی کے چند ہفتوں بعد اپنے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow