تازہ ترین

عمران خان نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔پی ٹی آئی نے آفیشل سکریٹ ایکٹ ،آرمی ترمیمی ایکٹ کیخلاف سپریم کورٹ میں ایڈوکیٹ شعیب شاہین کے ذریعے آئین کے آرٹیکل 184 کی شق تین کے تحت درخواست دائر کی۔درخواست میں صدر مملکت، وفاق اور قومی اسمبلی کو فریق بناتے ہوئے سپریم کورٹ ...

Read More »

گیس کی قیمت میں 50 فیصد سے زائد اضافے کا خدشہ

اسلام آباد: نگراں حکومت نے گیس کے شعبے کے نقصانات عوام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے بعد آئندہ ہفتے گیس کی قمیت میں 50 فیصد سے زائد اضافہ متوقع ہے۔نگراں حکومت نے گیس کے شعبے کے نقصانات عوام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور  گیس کے سیکٹر کا سالانہ نقصان 350 ارب روپے ہے جب کہ مجموعی ...

Read More »

سعودی عرب میں مزید 2 ملزمان کے سر قلم

ریاض: سعودی عرب میں دو الگ الگ مقدمات میں جرائم ثابت ہونے پر دو قیدیوں کی سزائے موت کے عدالتی حکم پر عمل درآمد کردیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق جن دو مجرموں کا قصاص قانون کے تحت سر قلم کیا گیا ان میں ایک سعودی اور دوسرا یمنی باشندہ ہے۔ دونوں کو قتل کے الگ الگ کیسز میں سزائے موت سنائی ...

Read More »

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، چار مبینہ حملہ آور ہلاک

کوئٹہ: کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے چار مبینہ حملہ آور ہلاک ہوگئے۔اس حوالے سے سی ٹی ڈی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کے خلاف کارروائی کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ میں کی گئی، ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور ہلاک حملہ آور پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ...

Read More »

شاہ رخ خان کی فلم جوان ریلیز، بھارت میں جشن کا سماں

 ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان ‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی۔ اس موقع پر بھارت کے مختلف علاقوں میں جشن کا سماں ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پورے ملک میں جہاں جہاں شاہ رخ خان کی فلم ’جوان ‘ ریلیز ہوئی ہے ان سینما گھروں میں بے انتہا رش ہے اور پاؤں رکھنے کی ...

Read More »

افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ہاتھ لگا اسلحہ امریکا کا نہیں؛ ترجمان جان کربی

واشنگٹن: امریکا کی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کالعدم جماعت ٹی ٹی پی کے زیر استعمال امریکا کا اسلحہ ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان سے جاتے ہوئے ایسا کوئی اسلحہ نہیں چھوڑا جو کسی کے کام آسکے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی سے پریس بریفنگ میں پاکستانی صحافی نے سوال پوچھا ...

Read More »

آئی ایم ایف کا نگراں حکومت سے اخراجات میں کمی اور نجکاری کا عمل تیز کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے نگران حکومت سے اسٹینڈ بائی پروگرام کی شرائط پر عمل درآمد کا مطالبہ کر دیا جن میں اخراجات میں کمی، اداروں کی نجکاری اور 203 سرکاری کمپنیوں کو منسٹریز سے نکال کر وزارت خزانہ کے ماتحت کرنے کے مطالبات شامل ہیں۔ آئی ایم ایف کی شرائط سے نگران حکومت کا امتحان شروع ہوگیا، آئی ایم ...

Read More »

روسی صدر پوٹن کل ترک ہم منصب سے اہم ملاقات کریں گے

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کو اس وقت یوکرین کے ساتھ ترکیہ اور اقوام متحدہ کی ثالثی میں کیے گئے اناج کے معاہدے کو بحال کرنے کے عالمی دباؤ کا سامنا ہے جس پر انھوں نے اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن آنے والے کل (بروز پیر) ...

Read More »

سراج الحق کا آئی پی پیز سے معاہدوں کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

 لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے انڈیپینڈینٹ پاور پروڈیوسرز (نجی بجلی گھروں) سے معاہدوں کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔سراج الحق نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہفتے کو عوام نے پرامن احتجاج کرکے بتایا کہ ہم آئی ایم یف کے معاہدوں کو تسلیم نہیں کرتے، پانچ دریاؤں کی موجودگی میں مہنگی بجلی خرید رہے ہیں، ...

Read More »

وفاقی حکومت کا مینڈیٹ کے برخلاف ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: نگراں حکومت نے اپنے مینڈیٹ کے برخلاف ترقیاتی منصوبوں کی منظوریوں کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جو کہ مزید غیر ملکی قرضوں کے حصول کیلیے ضروری ہے۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے نیشنل اکنامک کونسل کی ایگزیکیوٹیو کمیٹی کی تشکیل نو کر دی ہے، جو کہ ترقیاتی اسکیموں کی منظوری دینے کی اتھارٹی ہے، نگراں وزیر خزانہ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow