کشمیر

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر نے 4 وزراء اور مشیر کو برطرف کر دیا

اسلام آباد: وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے 4 وزراء اور ایک مشیر کو برطرف کر دیا۔برطرف وزراء میں سینئر وزیر سردار تنویر الیاس، عبد الماجد خان، علی شان سونی اور خواجہ فاروق جبکہ برطرف مشیر میں چوہدری محمد اکبر شامل ہے۔وزراء کو مس کنڈکٹ، بدعنوانی اور مشکوک سرگرمیوں کی وجہ سے کابینہ سے نکالا گیا ہے۔واضح رہے ...

Read More »

قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے اضلاع اسلام آباد اور کلگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ دو الگ الگ واقعات میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔شہادت ...

Read More »

سری نگر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے تین کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع سری نگر میں تازہ کارروائی کے دوران تین کشمیری نواجونوں کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے نوجوانوں کو سری نگر کے علاقہ نوگام میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔فوجیوں نے علاقے کے تمام داخلی اور خارجہ مقامات کی ناکہ بندی ...

Read More »

پی ٹی آئی کی بانی رہنما بھی نظر اندازی کی بھینٹ چڑھ گئی

سدھنوتی (سردار زاہد خان تحریک انصاف آذاد کشمیر کی بانی رہنما سکینہ سدوزئی کی پارٹی کے لیے ان گنت خدمات ہیں، پارٹی کو منظم کرنے اور حلقہ کے ہر گھر میں پارٹی پیغام پہنچایا ،پارٹی کی برسر اقتدار آتے ہی دیرینہ بانی رہنماوں کی نظر اندازی قابل تشویش ہے اور حیران کن عمل ہے، حلقہ بھر کے عوام میں بے ...

Read More »

ڈپٹی کمشنر سدھنوتی سردار طاہر محمود نے پلندری زیر تعمیر رانی روڈ کا دورہ کیا

سدھنوتی (سردار زاہد خان) ڈپٹی کمشنر سدھنوتی سردار طاہر محمود نے پلندری زیر تعمیر رانی روڈ کا دورہ کیا اور روڈ کی تعمیر میں حائل تجاوزات کے خلاف آپریشن کا معائینہ کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پلندری عفت اعظم، تحصیلد پلندری رضوان لطیف بھی اُن کے ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے بھارتی فورسز  نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔نوجوان کو بھارتی فوجیوں، ...

Read More »

مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی،مزید3کشمیری شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسزنے مزید3کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسزنے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین کشمیری نوجوانوں کوسرینگرمیں جعلی مقابلے میں شہید کیا۔قابض بھارتی فوجیوں نے علاقے کی ناکہ بندی کردی۔سرچ آپریشن کے نام پربھارتی فوجی گھروں میں گھس کرکشمیریوں کوہراساں کررہے ہیں۔سرینگراوردیگرعلاقوں میں موبائل اورانٹرنیٹ سروس بھی بند کردی گئی ہے۔کشمیری نوجوانوں ...

Read More »

بابا کو شہید کرکے بھارتی فوجی ہنستے رہے، کشمیری بچی کی المناک ویڈیو وائرل

سری نگر: کشمیر میں 13 سالہ معصوم بچی کی ویڈیو نے دل دہلادیے اور انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور قابض فوج نے دو روز میں ایک ڈاکٹر اور تاجر سمیت 9 شہریوں کو شہید کردیا ہے۔ شہدا میں کشمیری تاجر الطاف بھٹ بھی شامل ہیں جن کی بیٹی ...

Read More »

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشتگردی،مزید5 نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں  بھارتی فورسز کی  ریاستی  دہشتگردی عروج پر،مزید  پانچ  کشمیری نوجوانوں  کو شہید  کر دیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پانچ کشمیری نوجوانوں کوضلع کلگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا۔بھارتی فوج نے کلگام اورقریبی علاقوں کی ناکہ بندی کرکے لوگوں کوگھروں میں محصورکردیا۔موبائل اورانٹرنیٹ سروس بھی بند کردی گئی۔قابض بھارتی فورسزنے گھرگھرتلاشی کے ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 نوجوان شہید

سرینگر: بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیروادی میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے اور آج ایک بار پھر قابض فوج کی بربریت کے نتیجے میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے جس ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow