بزنس

وزارت تجارت اور مرکزی بینک کے درمیان معاشی اعداد و شمار میں اختلاف

اسلام آباد:  وفاقی حکومت کی جانب سے معاشی ترقی کے دعوے کیے جاتے رہے ہیں تاہم معیشت کے اہم حصے یعنی رواں جاری کھاتے کے حوالے سے حکومت اور مرکزی بینک کی جانب سے پیش کیے گئے اعداد و شمار میں واضح فرق نظر آتا ہے۔وفاقی حکومت کو امید ہے کہ رواں مالی سال کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13 ...

Read More »

ڈالر کی پرواز رک گئی، قدر میں 32 پیسے کی کمی

کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوگئی۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے پاکستان کو 2.8 ارب ڈالر کا سستا قرضہ دینے کی خبر اور ریگولیٹر کی مداخلت کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو زبردست اتار چڑھاؤ کے باوجود ڈالر کی اڑان تھم گئی اور روپے کی نسبت ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی۔انٹربینک ...

Read More »

چین کی جانب سے پاکستان میں آئل ریفائنری کے قیام کی پیشکش

اسلام آباد:  چین کی متعدد کمپنیوں کے ایک گروپ نے پاکستان میں 15 ارب ڈالر مالیت سے ایک آئل ریفائنری کے قیام کا عندیہ دیا ہے۔چین پٹرولیم پائپ لائن انجیئنرنگ کمپنی لمیٹڈ اور چائنا زین ہووا امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ کارپوریشن نے پاکستان میں آئل ریفائنری کے قیام میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان بورڈ آف انوسٹمنٹ کی سیکریٹری فرینہ ...

Read More »

کورونا ویکسین لازمی قرار دینے پر فیکٹری ملازمین کی مشکلات میں اضافہ

کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے صنعتوں اور فیکٹریوں میں کام کرنے والے ورکرز کے لیے کورونا ویکسین کو لازمی قرار دیے جانے کے بعد مزدوروں اور نوکری پیشہ افراد کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ ایکسپو سینٹر میں اتوار کو بھی ویکسین لگوانے کے لیے آنے والے شہریوں کی طویل قطاریں لگی رہیں، مزدور اور ورکرز ایک سے دوسرے ویکسین سینٹر کے ...

Read More »

جولائی میں 410 ارب روپے کا ریکارڈ ریونیو جمع کرنے پر ایف بی آر کی کارکردگی قابل تعریف ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے جولائی میں410ارب روپے کا ریکارڈ ریونیو جمع کرنے پر ایف بی آر کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ہفتہ کے روز اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اب تک جولائی میں 410 ارب روپے اکٹھے کئے جا چکے ہیں جو کہ تاریخی طور پر ماہِ جولائی میں جمع کی جانیوالی سب سے بڑی ...

Read More »

نئے مالی سال کے پہلے ماہ مہنگائی میں مسلسل اضافہ

اسلام آباد: ملک میں نئے مالی سال 2021-22 کے پہلے ماہ کے چاروں ہفتوں کے دوران مسلسل مہنگائی کی شرح میں اضافہ جاری ہے۔یکم جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے مہنگائی میں0.53فیصد اضافہ ہوا تھا ۔29 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے میں بھی مہنگائی0.03  فیصد بڑھی۔ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی 12.20فیصد ہوگئی ہے۔

Read More »

روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کا اضافہ

کراچی: روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے۔بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کمزور رہا جس سے اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 162 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔انٹربینک مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی طلب کے باعث ڈالر کی قدر میں زبردست اتار چڑھاؤ ...

Read More »

وفاقی کابینہ؛ نیشنل سائبر سیکیورٹی کی منظوری، چینی پر سیلز ٹیکس کا نفاذ ایکس مل پرائس پر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:  وفاقی کابینہ نے ملک کی پہلی نیشنل سائبر سیکیورٹی پالیسی اور حکومتی ایڈورٹائزمنٹ پالیسی 2021ء کی منظوری دیدی جب کہ چینی کی قیمتوں پر قابو پانے کیلیے فیصلہ کیا گیا ہے کہ 30نومبر2021 ء تک چینی پر سیلز ٹیکس کا نفاذ ایکس مل پرائس پر کیا جائے گا۔منگل کے روز وزیراعظم عمران کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاق، ...

Read More »

امیزون پلیٹ فارم برآمدات بڑھانے میں معاون ثابت ہوگا

کراچی: آن لائن فروخت کے بڑے پلیٹ فارم امیزون نے پاکستان کو اپنی سیلنگ لسٹ میں شامل کر لیا ہے لہٰذا بہت جلد ملتان میں ’امیزون فل فلمنٹ اینڈ فیسیلٹیشن سینٹر‘ کام شروع کر دے گا جس کے ذریعے درمیانے درجے کے کاروبار اپنی مصنوعات دنیا بھر کو فروخت کرنے لگیں گے جس سے برآمدات میں اضافہ ہوگا۔پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس ...

Read More »

وفاقی ٹیکس محتسب نے آر ٹی او فیصل آباد کے افسران پر عائدکرپشن کے الزامات بے بنیاد قرار دیدیے

اسلام آباد: وفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کے ماتحت ادارے آر ٹی او فیصل آباد کے افسران پر عائد کرپشن کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیدیا۔’’ وفاقی ٹیکس محتسب کو لیاقت کمال نامی شخص کی جانب سے شکایت موصول ہوئی جس میں آر ٹی او فیصل آباد کے افسران و اہلکاروں پر کرپشن کے  الزامات عائد کیے گئے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow