Author Archives: akhtarsahu

Read More »

Read More »

شیخ رشید کی ضمانت منظور، اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا

راولپنڈی:راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 9 مئی کے کیس میں عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید کی ضمانت منظور کرلی جس کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔شیخ رشید نے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرا تیسرا چلہ ہے۔ میں نے انتخابی مہم میں حصہ نہیں لیا۔ میں جیل ...

Read More »

فردوس عاشق اعوان کی پولیس اہلکار کوتھپڑمارنے کی ویڈیو وائرل، مقدمہ درج

سیالکوٹ: سیالکوٹ میں پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے پر استحکام پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے این اے 70 سیالکوٹ کے ایک پولنگ اسٹیشن  میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار کو تھپڑ مارا تھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔پولیس اہلکار کو ...

Read More »

پاکستان میں نئی حکومت کو بھی آئی ایم ایف کے سہارے کی ضرورت رہے گی، بلوم برگ

نیویارک: بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مں اکثریتی حکومت بنے یا اتحادی حکومت بنے، اُسے آئی ایم ایف کے نئے بیل آؤٹ پروگرام کے سہارے کی ضرورت ہر صورت رہے گی۔مالیات کے عالمی جریدے بلوم برگ کے مطابق ایشیا فرنٹیئر کیپیٹل کے فنڈ منیجر روچر ڈیسائی نے کہا کہ پاکستان میں ہونے والے انتخابات کے ...

Read More »

پارلیمنٹ نے فیصلہ کرنا ہے حکومت کو کس کو دینی ہے، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے فیصلہ کرنا ہے کہ حکومت کس کو دینی ہے۔ترک میڈیا سے گفتگو میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ جو سادہ اکثریت ظاہر کرے گا وہ حکومت بنائے گا۔ پارلیمنٹ نے فیصلہ کرنا ہے کہ حکومت کس کو دینی ہے۔نگراں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت کی بنیادی ...

Read More »

قوم کو انتشار کی سیاست سے آگے بڑھنے کیلیے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کو انتشار اورپولرائزیشن کی سیاست سے آگے بڑھنے کے لیے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں  چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ انتشار اور پولرائزیشن 250 ملین آبادی والے ترقی پسند ملک کے لیے ...

Read More »

Read More »

وزیراعظم کی عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارک باد

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عام انتخابات کے انعقاد کو کامیاب قرار دیتے ہوئے مبارک باد پیش کی ہے۔نگراں وزیراعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں عام انتخابات 2024 کے کامیاب انعقاد پر قوم، الیکشن کمیشن، عبوری صوبائی حکومتوں، مسلح افواج، سول آرمڈ فورسز، پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں، انتخابی عملے میڈیا اور تمام متعلقہ ...

Read More »

6 سالہ بچے کے اغوا میں ملوث سگا چاچا گرفتار

کراچی: اسلامیہ کالونی سے 6 سالہ بچے کے اغوا میں سگا چاچا ملوث نکلا، پولیس نے مغوی بچے کو بحفاظت بازیاب کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پیرآباد تھانے کےعلاقے اسلامیہ کالونی سے 6 سالہ معصوم بچے عمر کو نامعلوم ملزمان اغوا کرکے اپنے ہمراہ لے گئے تھے، اغواء کاروں نے بیرون ملک مقیم بچے کے والد سے بذریعہ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow