Author Archives: akhtarsahu

مریم نواز کے اندر دھرنا دینے کے لیے خواہش تڑپ رہی ہے، شیخ رشید

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے اندر دھرنا دینے کے لیے خواہش تڑپ رہی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مریم نواز اور بلاول بھٹو نے ابھی سے شور مچانا شروع کردیا، یہ دونوں سمجھتے ہیں کہ آزاد کشمیر میں یہ مقبول ہیں، آزاد  ...

Read More »

نیب کی سابق وزیرخزانہ حفیظ شیخ کے خلاف ریفرنس کی سفارش

اسلام آباد: نیب کا کہنا ہے کہ سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، سابق چیئرمین ایف بی آر عبداللہ یوسف،  سابقہ چیئرمین ایف بی آر سلمان صدیق اور دیگر اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث ملزمان ہیں۔ نیب کراچی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر نجف قلی مرزا کی سربراہی میں نیب کراچی کے ریجنل بورڈ کا اجلاس ہوا، جس مختلف شکایات، انکوائریز اور ...

Read More »

شائن والی بال ٹورنامنٹ جمال پور کا فائنل میچ کے مہمان خصوصی ضلعی صدر تحریک انصاف بہاؤل پور سید تحسین نواز گردیزی ۔شیخ عثمان بلال کونسلر ۔صدر پریس کلب جمال پور سید خضر عباس گیلانی تھے مہمانوں کا شاندار استقبال کیا

حاصل پور (عمران شاہ نقوی سے )شائن والی بال ٹورنامنٹ جمال پور کا فائنل میچ کے مہمان خصوصی ضلعی صدر تحریک انصاف بہاؤل پور سید تحسین نواز گردیزی ۔شیخ عثمان بلال کونسلر ۔صدر پریس کلب جمال پور سید خضر عباس گیلانی تھے مہمانوں کا شاندار استقبال کیا گیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا ...

Read More »

یوروکپ میں شکست پر برطانیہ میں ہنگامے پھوٹ پڑے، 50 افراد گرفتار

لندن: یوروکپ کے فائنل میں برطانیہ نے 55 سال بعد ٹورنامنٹ اپنے نام کرنے کا تاریخی موقع برتری حاصل کرنے کے باوجود پینالٹی شوٹ میں گنوا دیا جس پر ملک بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور جھڑپوں میں 21 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگئے جب کہ 50 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطاب ق کورونا وبا ...

Read More »

پرانی دوا سے گردے کے کینسر کےعلاج کی امید روشن

لندن: ہمارے پاس پہلے سے موجود ایک اہم دوا کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ اس سے گردے کے کینسر سے شفایابی کے بعد اس کےدوسرے حملے کو روکا جاسکتا ہے۔اس دوا کی فیز تھری طبی آزمائش کے نتائج سامنے آگئے ہیں اور یورپی ایسوسی ایشن آف یورولوجی کانگریس میں اس کی روداد پیش کی گئی ہے۔ اس اہم ...

Read More »

یوٹیوب نے صارفین کو ’نئے چینلوں‘ سے متعارف کرانے کا آپشن پیش کردیا

سان فرانسسكو: یوٹیوب نے اپنے پلیٹ فارم پرایک نیا اور دلچسپ آپشن پیش کیا ہے جس کے تحت صارفین کے سامنے ’نیوٹویو‘ آپشن کے تحت ان کی پسند پرمبنی چینل سامنے آئیں گے جنہوں نے انہیں دیکھا اور سبسکرائب نہیں کیا ہوگا۔اگرچہ اس کا بنیادی مقصد ناظرین کو تادیر ویڈیو دکھانا ہے لیکن اس کی مدد سے نئے یوٹیوبر کو ...

Read More »

وہ وقت دور نہیں جب سب کو نوازشریف کے بیانیے پر چلنا ہوگا،مریم نواز

لیپہ: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب سب کو نوازشریف کی بیانیے پر چلنا ہوگا۔لیپہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران عوام کا جذبہ بتارہا ہے کہ کشمیر میں پھر شیر آرہا ہے، ووٹ چور یہاں پر نظر لگا کر بیٹھا ہے، عمران خان نوازشریف کا مقابلہ نہیں ...

Read More »

افغان سرزمین دوسرے ممالک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، طالبان کی روس کو یقین دہانی

کابل: طالبان نے 5 ممالک سے متصل اہم سرحدوں اور تجارتی گزرگاہوں سمیت افغانستان کے 85 فیصد علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور ایک ملاقات میں روسی ایلچی کو افغان سرزمین کے کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس میں طالبان کے ایک وفد نے ...

Read More »

گڑھی خدا بخش میں بلاول بھٹو زرداری کے باغ میں چوری

لاڑکانہ: نامعلوم چور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے باغات سے سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔ گزشتہ 13 برس سے سندھ میں بر سر اقتدار پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی چوروں کے شر سے محفوظ نہیں، پارٹی کے گڑھ اور بھٹو خاندان کے آبائی قصبے نوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کے ملکیتی باغات میں چوری ...

Read More »

سوات میں کالام اور اوتروڑ قبائل کے درمیان تصادم میں 7 افراد جاں بحق، 15 زخمی

سوات: کالام اور اوتروڑ کے لوگوں کے درمیان دیسان بانڈہ کی اراضی اور فصل کے تنازع پر مسلح لڑائی ہوئی جس میں دونوں اقوام کے 7 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دونوں قبائل میں سرحدی علاقہ میں جھڑپ ہوئی اور فریقین کے مابین فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی۔  لاشوں کو ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow