Author Archives: akhtarsahu

مہوش حیات بھی بالآخر فلسطین کی حمایت میں بول پڑیں

مانچسٹر: پاکستان فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے بھی بالآخر مظلوم فلسطین کے حق میں آواز اُٹھاتے ہوئے جنگ بندی کا مطالبہ کردیا ہے۔حال ہی میں مانچسٹر میں ’انٹرنیشنل پاکستان پرسٹیج ایوارڈز‘ (آئی پی پی اے) کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہوش حیات کو اُن کی فلم “لندن نہیں جاؤں گی” میں شاندار اداکاری ...

Read More »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو گرفتاری کے چند گھںٹوں بعد بیدردی سے ماورائے عدالت قتل کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع بارہ مولا کے علاقے اُڑی میں قابض بھارتی فوج اور بارڈر سیکیورٹی فورس نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔گھر گھر تلاشی کے دوران قابض بھارتی ...

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ نواز شریف کی نیب ریفرنسز میں سزا کیخلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواست

اسلام آباد: ن لیگ کے قائد نواز شریف نے دو نیب ریفرنسز ایون فیلڈ اور العزیزیہ میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی متفرق درخواستیں دائر کردیں۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواستیں دائر کرتے ہوئے کہا کہ اپیلوں کو بحال کر کے میرٹ پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ کیا جائے۔انہوں نے مؤقف اختیار ...

Read More »

سائفرگمشدگی کیس میں عمران خان،شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: خصوصی عدالت نے سائفر گمشدگی کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر فرد جرم عائد کر دی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی فرد جرم عائد نہ کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ...

Read More »

فتح حاصل کرنے تک لڑائی جاری رکھیں گے، اسرائیلی وزیراعظم

غزہ:  اسرائیل کے وزیر اعظم نتن یاہو نے اپنی فوج کی پرتشدد کارروائیاں جاری رکھنے کی دھمکی دے دی۔اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نتن یاہو نے بیان میں کہا کہ غزہ میں فتح حاصل ہونے تک لڑائی جاری رکھیں گے۔ جتنے اسرائیلی حماس نے یرغمالی بنائے ہیں انہیں واپس لے کر آئیں گے۔دوسری جانب اسرائیل کے وزیردفاع یوو گیلنٹ نے کہا ہے ...

Read More »

نگراں وزیراعظم کا فلسطینی صدر سے رابطہ، پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد: نگران وزیرِ اعظم انوار الحق نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور غزہ کی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور پاکستان کی جانب سے فلسطینیوں کی غیر متزلزل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے غاصب اسرائیلی فوج ...

Read More »

نواز شریف کا طیارہ اسلام آباد ائیر پورٹ پر لینڈ کرگیا

 اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچ گئے ہیں، سینیٹر اسحاق ڈار اور لیگی رہنماؤں نے ایئر پورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ نواز شریف جہاز سے باہر آکر اسٹیٹ لاؤنج پہنچ گئے۔سابق وزیراعظم میاں نواز شریف دبئی سے غیر ملکی ائرلائن کی خصوصی چارٹرڈ فلائٹ ایف زیڈ 4525کے ذریعے پاکستان پہنچے۔ ...

Read More »

آج کا اخبار

Read More »

اپنا اخبار

Read More »

غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانا گھناؤنا جرم ہے، سعودی ولی عہد

ریاض /  ٹوکیو: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان فلسطین میں فوجی کارروائی کو روکنے کی ضرورت پر زور دیا گیا اور کشیدگی کم کرنے کی تمام کوششوں کو بروئے کار لانے پر اتفاق کیا گیا۔سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow