Author Archives: akhtarsahu

Read More »

سعودی عرب نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کردیا

ریاض: سعودی عرب نے حج 2024ء کے لیے پروازوں کی آمد و رفت کا طریقہ کار مرتب کرلیا اور تاریخوں کا اعلان کردیا۔سعودی میڈیا کے مطابق سعوی ایوی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ حج پروازوں کا آغاز 9 مئی 2024 سے ہوگا اور 10 جون تک جاری رہے گا جس کے لیے درخواستیں یکم جنوری 2024 تک جمع کرائی جا ...

Read More »

منال خان کے بیٹے کی پہلی تصویر وائرل

کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرم کے بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔یکم نومبر 2023 کی صبح دس بج کر 48 منٹ پر منال خان اور احسن محسن اکرم کے ہاں پہلے بیٹے ’حسن اکرم‘ کی پیدائش ہوئی، یہ خوشخبری اُنہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں کو سُنائی۔مداحوں اور ساتھی فنکاروں نے منال، ...

Read More »

اسرائیل نے غزہ کو چاروں طرف سے گھیرلیا، شہادتیں 9 ہزار 200 ہوگئیں

غزہ: اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ کو چاروں طرف سے گھیرلیا گیا ہے اور اب بڑی کارروائی کریں گے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہگاری نے بیان میں کہا کہ اسرائیلی افوج نے غزہ شہر کا محاصرہ مکمل کر لیا ہے۔ ہمارا مقصد حماس کی تحریک کو ختم کرنا ہے۔ دوسری جانب حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے غزہ ...

Read More »

عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، صدر مملکت اور الیکشن کمیشن میں اتفاق

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد صدر مملکت ، الیکشن کمیشن اور اٹارنی جنرل کے درمیان  8 فروری 2024 کو عام انتخابات کی تاریخ پر اتفاق ہوگیا۔سپریم کورٹ کی ہدایت پر اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کے وفد نے صدر مملکت سے علیحدہ علیحدہ طویل ملاقاتیں کیں جس میں عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ایوان ...

Read More »

Read More »

غزہ پر زمینی حملے میں اسرائیل کو شدید مزاحمت کا سامنا، 11 فوجی مارے گئے

غزہ : غزہ پر زمینی حملے میں اسرائیل کو شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔ اسرائیلی فوج نے 11 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کے شمالی علاقے میں اسرائیلی فوجیوں کو اینٹی ٹینک میزائل سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 11 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔7 اکتوبر ...

Read More »

Read More »

نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا، 14 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد:وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا جس میں 14 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا، جس میں حج پالیسی 2024 اور حج و عمرہ ریگولیشن بل 2023ء کابینہ میں منظوری کیلئے پیش ہوں گے، فلائی جناح کو بین الاقوامی ...

Read More »

داغستان؛ ہزاروں افراد کا احتجاج، اسرائیل سے آنے والے طیارے پر دھاوا بول دیا

ماکاچ کلا: داغستان میں ہزاروں افراد نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر دھاوا بول دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق داغستان میں ہزاروں مظاہرین سیکورٹی رکاوٹیں توڑتے ہوئے دارالحکومت ماکاچ کلا  ائیرپورٹ میں داخل ہوگئے اور اسرائیل سے آنے والےروسی طیارے پر دھاوا بول دیا۔ مظاہرین نے فلسطینی پرچم لہرائے اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی۔مظاہرین نے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow